Description
میں مردان سٹی چارسدہ چوک اور مین بس اڈہ سے آسان رسائی پر شہر سے 1 کلو میٹر کے فاصلے اور بائی پاس روڈ پرواقع 6 مرلہ پلاٹ بیچنا چاہتا ہوں. یہ پلاٹ شریف آباد اور مقام چوک بائی پاس روڈ کے قریب مردان سٹی میں واقع ہے . یہاں سے ہر جگہ مردان شہر، بس اڈہ، واپڈا کے دفاتر، مقام چوک پیدل فاصلے پر ہے ۔ یہ پلاٹ کم قیمت خوبصورت گھر کی تعمیر کے لیےبھی بہترین ہے اور گھر کی تعمیر کے لیے بہترین مقام پر واقع ہے ۔
I am selling 6 Marla plot located near Sharif Abad Sugar Mill By Pass Road Mardan City. Excellect location for contruction of low cost home for family. Easy access from Charssada Chowk and Main Adda. 1 Kilo Meter from City.